وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پورب کے پر مسرت موقع پر سب کو، خاص کر سکھ کمیونٹی کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’آج، شری گرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پورب کے پرمسرت موقع پر سب کو، خاص کر سکھ کمیونٹی کو مبارکباد۔ شری گرو گرنتھ صاحب جی کی مقدس تعلیمات لاکھوں لوگوں کو  طاقت بخشتی ہیں اور ہمارے معاشرہ کو مزید منصفانہ، شمولیتی اور  ہمدرد بناتی ہیں۔‘‘

 

 

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
India among the few vibrant democracies across world, says White House

Media Coverage

India among the few vibrant democracies across world, says White House
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 18 مئی 2024
May 18, 2024

India’s Holistic Growth under the leadership of PM Modi