وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کارتک پورنِما اور دیو دیپاولی کے مبارک موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
جناب مودی نے دعا کی کہ یہ مبارک موقع ہر کسی کی زندگی میں نیا جوش و جذبہ لے کر آئے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’عقیدت ، بھکتی اور روحانی طاقت کی عبادت سے منور کارتِک پورنِما اور دیو دیپاولی کے مقدس تیوہار کے لیے میری نیک ترین خواہشات۔ میری خواہش ہے کہ یہ مبارک موقع ملک بھر میں میرے پریوار جنو کے افراد کی زندگیوں میں نئی روشنی اور جوش لے کر آئے۔‘‘
श्रद्धा, भक्ति और दैवीय उपासना की भारतीय परंपरा से प्रकाशित पावन पर्व कार्तिक पूर्णिमा एवं देव दीपावली की असीम शुभकामनाएं। मेरी कामना है कि यह पावन अवसर देशभर के मेरे परिवारजनों के जीवन में नई रौनक और स्फूर्ति लेकर आए।
— Narendra Modi (@narendramodi) November 27, 2023


