وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا  جی کو  ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد  دی۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا جی کو یوم پیدائش کی مبارک باد۔ پارلیمانی طریقہ کار کے بارے میں  ان کی معلومات  بہت پختہ ہے اور  جس طرح سے  وہ لوک سبھا کی  کارروائی چلاتے ہیں، اس کا بہت زیادہ احترام کیا جاتا ہے۔ پارلیمنٹ کے مباحثے کا معیار بلند کرنے لئے وہ قابل قدر کوششیں کررہے ہیں۔ ان کی لمبی عمر کے  لئے پرارتھنا رکرتا ہوں‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Renewables up 24%, emissions up just 0.9%: India charts a different energy path

Media Coverage

Renewables up 24%, emissions up just 0.9%: India charts a different energy path
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari