نئی دہلی:8  نومبر،2021۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایل کے اڈوانی جی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ:

‘‘محترم اڈوانی جی کو سالگرہ کی مبارکباد۔ ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لئے دعاگو ہوں۔ لوگوں کو بااختیار بنانے اور ہماری ثقافتی شان کو بڑھانے کے لیے ان کی بے شمار کوششوں کے لیے قوم ان کا مقروض ہے۔ وہ اپنے علمی مشاغل اور بھرپور ذہانت کے لیے بھی بڑے پیمانے پر قابل احترام ہیں’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India launches $1.5 billion maritime insurance pool, issues first covers

Media Coverage

India launches $1.5 billion maritime insurance pool, issues first covers
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 13 مئی 2026
May 13, 2026

Leadership That Leads by Example: PM Modi's Push for Mindful Growth, Innovation & Infrastructure