وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پرواسی بھارتیہ دیوس کے موقع پر سبھی کو ، خصوصاً بیرونِ ملک آباد بھارتیوں کو مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’پرواسی بھارتیہ دیوس کے موقع پر سبھی کو، خصوصاً  بیرونِ ملک آباد بھارتیوں کو مبارکباد۔ ہمارے تارکین وطن نے پوری دنیا میں اپنی شناخت بنائی ہے اور مختلف شعبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، وہ اپنی جڑوں سے بھی وابستہ رہے۔ ہمیں ان کی حصولیابیوں پر فخر ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump

Media Coverage

India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi