وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پنجاب کے سابق وزیراعلی پرکاش سنگھ بادل کو ان کی یوم پیدائش پر مبارک باد دی  ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیراعظم نے کہا کہ:

‘‘ وہ ہندوستان کی ایک سب سے معزز اور قابل احترام شخصیت  اور دانشور جناب پرکاش سنگھ بادل جی کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔انہوں نے پنجاب خصوصاً معاشرے کے کمزور طبقوں کی ترقی کے لئے بہت سخت محنت کی ہے۔ میں  ان کی طویل عمر کے لئے دعا گو ہوں اور میری خواہش ہے کہ وہ صحت مند زندگی گزاریں۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'

Media Coverage

'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 اگست 2026
September 15, 2026

A Mandate of Performance: Civic Wins, IPO Surge and Neighbourly Power Reflect Faith in PM Modi’s Leadership