وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وجئے دشمی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد پیش ہے۔ جناب مودی نے اس  خواہش کا اظہار کیا کہ  یہ مبارک موقع ہر ایک کی زندگی میں ہمت، تحمل اور مثبت توانائی لائے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’سبھی اہل وطن کو جیت کی علامت کے تہوار وجئے دشمی  کی بہت بہت مبارکباد۔ میری تمنا ہے کہ یہ مبارک موقع ہر کسی کی زندگی میں  ہمت، تحمل اور مثبت توانائی لے کر آئے‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Technical textiles critical to footwear sector

Media Coverage

Technical textiles critical to footwear sector
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 29 اپریل 2026
April 29, 2026

Leadership That Plays, Builds & Delivers: PM Modi’s Vision Igniting Youth, Women & Northeast India