وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رکشا بندھن کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ۔

جناب مودی نے ، اِس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ خدا کرے کہ یہ تہوار ہر کس و ناکس کی زندگی میں دوستی اور ہم آہنگی کے جذبات میں مزید اضافہ کرے ۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا کہ؛

‘‘ میرے سبھی پریوار جنوں کو رکشا بندھن  کی ہاردِک شبھ کامنائیں ۔ بہن اور بھائی کے بیچ اٹوٹ وشواس اور اگادھ پریم کو سمرپِت رکشا بندھن  کا یہ پاوَن پَرو ، ہماری سنسکرتی کا پوِتر پرتی بِمب ہے ۔ میری کامنا ہے ، یہ پَرو ہر کسی کے جیون میں اِسنیہہ ، سد بھاؤ اور سوہارد  کی بھاونا کو اور پراگاڑھ کرے ۔ ’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How India brought the lion back from the brink: In Union minister Bhupender Yadav's words

Media Coverage

How India brought the lion back from the brink: In Union minister Bhupender Yadav's words
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،09 اگست 2026
August 09, 2026

Vikas Bhi, Virasat Bhi: PM Modi’s Blueprint for a Rooted Yet Future-Ready Bharat