وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بسنت پنچمی کے پرمسرت موقع پر سبھی کو دلی مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے فطرت کی خوبصورتی اور روحانیت کے لیے وقف تہوار کے تقدس کو اجاگر کیا۔ انہوں نے علم و فن کی دیوی  ماں سرسوتی کے آشیروادکے لیے دعا کی کہ وہ سبھی کو عطا ہو۔

وزیر اعظم نے امید ظاہر کی کہ دیوی ماں سرسوتی کی مہربانی سے تمام شہریوں کی زندگی علم، دانش اور عقل سے ہمیشہ کے لیے روشن رہے گی۔

ایک ایکس پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا؛

’’آپ سب کو فطرت کی خوبصورتی اور روحانیت کے لیے وقف مقدس تہواربسنت پنچمی پر بہت سی نیک خواہشات۔ ہر کسی کو علم اور فنون کی دیوی ماں سرسوتی کی آشیرباد حاصل ہو۔میری خواہش ہے کہ ان کے فضل سے ہر ایک کی زندگی ہمیشہ علم، حکمت اور ذہانت سے منور ہو۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Cabinet approves India Semiconductor Mission 2.0; earmarks Rs 1.27 lakh crore for the project

Media Coverage

Cabinet approves India Semiconductor Mission 2.0; earmarks Rs 1.27 lakh crore for the project
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 جولائی 2026
July 15, 2026

Rooted in Tradition, Built for Tomorrow: PM Modi’s Blueprint for a Developed India