وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قومی یوم سائنس کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے ایکس  پر ایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘سائنس کے تئیں  پرجوش افراد ، خاص طور پر ہمارے نوجوان اختراع کاروں کو قومی یوم سائنس پر مبارکباد ۔  آئیے سائنس اور اختراع کو مقبول بناتے رہیں اور وکست بھارت کی تعمیر کے لیے سائنس کا فائدہ اٹھاتے رہیں ۔

اس ماہ کے #MannKiBaat  (من کی بات )کے دوران ‘ایک دن بطور سائنسدان’ کے بارے میں بات کی تھی... جہاں نوجوان کسی نہ کسی سائنسی سرگرمی میں حصہ لیتے ہیں ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi inaugurates Northeast’s first Emergency Landing Facility in Moran. Why it matters?

Media Coverage

PM Modi inaugurates Northeast’s first Emergency Landing Facility in Moran. Why it matters?
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 15فروری 2026
February 15, 2026

Visionary Leadership in Action: From AI Global Leadership to Life-Saving Reforms Under PM Modi