وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنت میرابائی کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے انہیں بھگوان کرشن کی ایک لاثانی عقیدت مند قرار دیا اور کہا کہ ان کے بھجن اور دوہے ہر گھر میں گائے جاتے ہیں اور ان کی حیات معاشرے کے لیے ترغیب کا ایک وسیلہ ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’بھگوان شری کرشن  کی ایک لاثانی عقیدت مند میرابائی کی حیات ہمارے معاشرے کے لیے ترغیب کا وسیلہ ہے۔ ان کے بھجن اور دوہے آج بھی ہر گھر کو عقیدت سے مزین کرتے ہیں۔ ان کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر کے میرے پریوار جنو کو بہت بہت مبارکباد۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi