وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنم اشٹمی کے مبارک موقع پر مبارکباد دی ہے۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’آپ سبھی کو جنم اشٹمی کی ڈھیر ساری نیک خواہشات۔ جے شری کرشن!‘‘
आप सभी को जन्माष्टमी की अनंत शुभकामनाएं। जय श्रीकृष्ण!
— Narendra Modi (@narendramodi) August 26, 2024


