وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گنیش چترتھی کے پرمسرت موقع پر اپنی مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے امید ظاہر کی کہ یہ تہوار سب کی زندگی میں خوش بختی، کامیابی اور خوشحالی لائے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’ملک بھر میں میرے پریوارجنوں  کو گنیش چترتھی کی  نیک خواہشات ۔ وگھن ہرتا-ونائک کی پوجا سے منسلک یہ مقدس تہوار آپ سب کی زندگیوں میں خوش بختی، کامیابی اور خوشحالی لے کرآئے۔ گنپتی بپا موریا‘‘

"सर्व देशवासीयांना गणेश चतुर्थीच्या हार्दिक शुभेच्छा. गणपती बाप्पा मोरया!"

(’’تمام ہم وطنوں، گنیش چتورتھی کی نیک خواہشات۔ گنپتی بپا موریا‘‘)

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
AI will augment, create new jobs in India: World Bank

Media Coverage

AI will augment, create new jobs in India: World Bank
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 24فروری 2026
February 24, 2026

Viksit Bharat Rising: Self-Reliance, Security & World Respect Under PM Modi