نئی دہلی،01 جو لائی-2021/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹرو ں کے دن کے موقع پر ڈاکٹروں کو مبارک باد پیش کی۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا  کہ ‘‘میں  ڈاکٹر وں کے دن کے موقع پر سبھی ڈاکٹروں کونیک خواہشات پیش کرتا ہوں،  ہندوستان نے دواؤں کے شعبے میں جو جست لگائی ہے وہ قابل تعریف ہے اور ہمارے کرہ ارض  کو صحت مند بنانے میں ڈاکٹروں نے ایک کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

کچھ دن قبل من کی بات میں وزیراعظم نے جو کہا  تھا وہ حسب  ذیل ہیں ’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India develops first indigenous expendable turbo jet engine in 350 kg thrust class

Media Coverage

India develops first indigenous expendable turbo jet engine in 350 kg thrust class
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 جولائی 2026
July 27, 2026

Viksit Bharat in Motion: Indigenous Warships, Deepwater Energy, Transparent Exams & Cultural Revival