نئی دہلی،01 جو لائی-2021/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹرو ں کے دن کے موقع پر ڈاکٹروں کو مبارک باد پیش کی۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘میں ڈاکٹر وں کے دن کے موقع پر سبھی ڈاکٹروں کونیک خواہشات پیش کرتا ہوں، ہندوستان نے دواؤں کے شعبے میں جو جست لگائی ہے وہ قابل تعریف ہے اور ہمارے کرہ ارض کو صحت مند بنانے میں ڈاکٹروں نے ایک کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
کچھ دن قبل من کی بات میں وزیراعظم نے جو کہا تھا وہ حسب ذیل ہیں ’’۔
On Doctors Day, my greetings to all doctors. India's strides in the world of medicine are commendable and have contributed to making our planet healthier.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 1, 2021
Here is what I said during #MannKiBaat a few days ago. pic.twitter.com/KWw3WTrVAA


