نئی دہلی، 26 ستمبر، 2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کونسل فار سائنس اینڈ انڈسٹرئیل ریسرچ (سی اییس آئی آر) کے یوم تاسیس کے موقع پر اس کے عملے کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا، ’’سی ایس آئی آر کے یوم تاسیس کے موقع پر اس سے وابستہ تمام افراد کو مبارکباد۔ سی ایس آئی آر بھارت میں سائنسی تحقیق اور اختراع کو پروان چڑھانے میں سب سے آگے ہے۔ انہوں نے کووِڈ۔19 کے خلاف جنگ میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ سی ایس آئی آر کو ان کے مستقبل کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian economy navigated well external uncertainties: RBI Bulletin

Media Coverage

Indian economy navigated well external uncertainties: RBI Bulletin
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 جولائی 2026
July 23, 2026

Digital Rails, PLI Jobs & Swift Justice: How PM Modi’s Governance is Rewiring India’s Future