وزیراعظم جناب نریندر مودی نے چارٹرڈ اکاؤنٹنس دن کے موقع پر چارٹرڈ اکاؤنٹنس کو  مبارک باد دی۔

 ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے ‘‘  چارٹرڈ اکاؤنٹس دن کے موقع پر سبھی چارٹرڈ اکاؤنٹس مبارک باد دی اور کہا کہ بھارت کی ترقی میں چارٹرڈ اکاؤنٹس برادری  کا ایک کلیدی کردار  ہے۔ میں سبھی چارٹرڈ اکاؤنٹس سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ  مہارت پر توجہ دیں  تاکہ بھارت کی کمپنیاں دنیا میں بہترین کمپنیوں کے طور پر  ابھر سکیں۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India develops first indigenous expendable turbo jet engine in 350 kg thrust class

Media Coverage

India develops first indigenous expendable turbo jet engine in 350 kg thrust class
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 جولائی 2026
July 27, 2026

Viksit Bharat in Motion: Indigenous Warships, Deepwater Energy, Transparent Exams & Cultural Revival