نئی دہلی ،یکم ؍دسمبر: وزیرجناب نریندرمودی نے بی ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر بی ایس ایف کے اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد دی ہے ۔ ایک ٹوئیٹ  میں وزیراعظم نےکہا:

‘‘ان کے یوم تاسیس کے موقع پر @بی ایس ایف انڈیا خاندان کو مبارکباد ۔ بی ایس ایف کا اس کی بہادری اورپیشہ ورانہ خصوصیات کے لئے بڑے پیمانے پر احترا م کیاجاتاہے ۔ فورس نے بھارت کی حفاظت  کرنے میں بہت اہم تعاون دیاہے اور وہ بحران اورقدرتی آفات کے دور میں انسانی ہمدردی کی بنیادپر کی  جانے والی بہت سی کوششوں میں بھی پیش پیش رہی ہے ۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi hails India’s ‘Mission Drishti’ launch as ‘world’s first OptoSAR satellite’ enters orbit

Media Coverage

PM Modi hails India’s ‘Mission Drishti’ launch as ‘world’s first OptoSAR satellite’ enters orbit
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 مئی 2026
May 04, 2026

Green Roads, Smart Tolls, Trillion-Dollar Dreams: How PM Modi's Policies are Supercharging a Modern India