وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بی ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر، بی ایس ایف کے عملے کے اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم نے ہندوستان کے تحفظ اورانتہائی مستعدی کے ساتھ ہمارے ملک کی خدمت کرنے کے دوران، بی ایس ایف کے غیرمعمولی کارناموں سے متعلق ریکارڈ کابھی اعتراف کیا۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘ @BSF_India کے سبھی اہلکاروں اوران کے اہل خانہ کو یوم تاسیس کی مبارکباد ۔ یہ ایک ایسی فورس ہے کہ جس کابھارت کے تحفظ اورہمارے ملک کی انتہائی مستعدی کے ساتھ خدمت کرنے کا غیرمعمولی کارناموں کا ایک شاندار ریکارڈ ہے ۔میں قدرتی آفات جیسی چنوتیوں سے بھری متعدد صورت حال کے دوران بی ایس ایف کے لائق تحسین کاموں کی بھی ستائش کرتاہوں ۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report

Media Coverage

India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
وزیرِ اعظم نے بھارت کے نوجوانوں کی جرأت اور استقامت کو سراہتے ہوئے سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا
July 20, 2026

وزیرِ اعظم  جناب  نریندر مودی نے بھارت کے نوجوانوں کی جرأت اور استقامت کی تعریف کرتے ہوئے ایک سنسکرت سبھاشیتم (حکمت آمیز شعر) شیئر کیا:

"प्राप्यापदं न व्यथते कदाचिदुद्योगमन्विच्छति चाप्रमत्तः।

दुःखं च काले सहते महात्मा धुरन्धरस्तस्य जिताः सपत्नाः॥"

جناب  مودی نے کہا کہ ہمارے نوجوان اپنی جرأت، خود اعتمادی اور انتھک محنت کے ذریعے تاریخی کامیابی حاصل کر رہے ہیں اور یہی تیزی سے ترقی کررہے  ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت ہے۔

وزیرِ اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

"آج ہمارے نوجوان ساتھی صبر، خود اعتمادی اور انتھک محنت سے تاریخی کامیابی حاصل کر رہے ہیں۔ یہی ترقی کررہے بھارت کی سب سے بڑی طاقت ہے۔"

प्राप्यापदं  व्यथते कदाचिदुद्योगमन्विच्छति चाप्रमत्तः।

दुःखं  काले सहते महात्मा धुरन्धरस्तस्य जिताः सपत्नाः॥