انہوں نے میجر دھیان چندکوبھی ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

جناب مودی نے میجر دھیان چند کو بھی  ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر تمام کھلاڑیوں کو میری مبارکباد ۔بھارت کو  ملک کے تئیں ان کی خدمات پر فخر ہے ۔میں میجر دھیان چند کو بھی ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's mid-income and luxury housing segments drive real estate growth in Q4 FY26

Media Coverage

India's mid-income and luxury housing segments drive real estate growth in Q4 FY26
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari