وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم فضائیہ کے موقع پر فضائیہ کےتمام بہادرجانبازوں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:
‘‘فضائیہ کےتمام بہادرجانبازوں اور ان کے اہل خانہ کو یوم فضائیہ پر سلام۔ ہندوستانی فضائیہ بہادری، نظم و ضبط اور اعلیٰ معیار کا مظہر ہے۔ انہوں نے مشکل ترین حالات سمیت ہمارے آسمانوں کی حفاظت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ قدرتی آفات کے دوران بھی ان کا کردار انتہائی قابل تعریف ہے۔ ہندوستانی فضائیہ ہر طرح کے پیشہ ورانہ عزم اور جذبے کے ساتھ اپنے معیارکو برقرار رکھتی ہے۔
@IAF_MCC’’
Greetings to all the courageous Air Warriors and their families on Air Force Day. The Indian Air Force epitomises bravery, discipline and precision. They have played a vital role in safeguarding our skies, including during the most challenging situations. Their role during…
— Narendra Modi (@narendramodi) October 8, 2025


