وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ناگپور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 1 سے ناگپور اور بلاس پور کو جوڑنے والی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھائی۔

وزیر اعظم نے وندے بھارت ایکسپریس کے ٹرین کے ڈبوں کا معائنہ کیا اور وہاں  موجود سہولیات کا جائزہ لیا۔ جناب مودی نے وندے بھارت ایکسپریس کے لوکوموٹیو انجن کے کنٹرول سینٹر کا معائنہ کیا اور ناگپور اور اجنی ریلوے اسٹیشنوں کے ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیا۔ ناگپور سے بلاسپور کا سفر اب سات آٹھ  گھنٹے کے بجائے ساڑھے 5 گھنٹے میں طے ہوگا۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘ناگپور اور بلاس پور کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس ٹرین سے کنیکٹیویٹی میں نمایاں اضافہ ہوگا۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi pitches India as stable investment destination amid global turbulence

Media Coverage

PM Modi pitches India as stable investment destination amid global turbulence
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جنوری 2026
January 12, 2026

India's Reforms Express Accelerates: Economy Booms, Diplomacy Soars, Heritage Shines Under PM Modi