وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے چنئی میں ایم جی آر چنئی سنٹرل ریلوے اسٹیشن پر چنئی-کوئمبٹور وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ مقام پر پہنچ کر، وزیر اعظم نے چنئی-کوئمبٹور وندے بھارت ایکسپریس کا معائنہ کیا اور بچوں کے ساتھ ساتھ ٹرین کے عملے سے بھی بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

چنئی اور کوئمبٹور کے شاندار شہروں میں وندے بھارت ایکسپریس کی بدولت اور بھی بہتر رابطہ ہے۔ ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا اور اس موقع پر نوجوان دوستوں سے بھی ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے ساتھ تمل ناڈو کے گورنر جناب آر این روی، تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ جناب ایم کے اسٹالن اور ریلوے کے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو بھی تھے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s maternal mortality drops nearly 80% since 1990: Global study

Media Coverage

India’s maternal mortality drops nearly 80% since 1990: Global study
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مارچ 2026
March 29, 2026

Citizens Praise PM Modi for The Visionary Shift: Empowering Every Citizen in an Uncertain World