وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں کھیلے جا رہے دولت مشترکہ کھیل 2022 کے دوران نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’دولت مشترکہ مقابلوں کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور ایک نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے مردوں کی ہاکی ٹیم پر فخر  ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ یہ ٹیم مستقبل میں بھارت کو فخر کا احساس دلاتی رہے گی اور نوجوانوں کو ہاکی کا کھیل اپنانے کے لیے ترغیب بھی فراہم کرتی رہے گی۔ #چیر 4 انڈیا‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Inspiring India: Gujarat Woman's Solar Mission Earns PM Modi’s Praise, Invitation to I-Day Ceremony

Media Coverage

Inspiring India: Gujarat Woman's Solar Mission Earns PM Modi’s Praise, Invitation to I-Day Ceremony
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،06 اگست 2026
August 06, 2026

New India Defies the Storm: Multi-Front Progress Under PM Modi