وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری گرو نانک جینتی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ شری گرو نانک دیو جی کی تعلیمات ہمیں ہمدردی، رحمدلی اور عاجزی کے جذبے کو آگے بڑھانے کی ترغیب دیتی ہیں۔

X پر ایک پوسٹ میں انھوں نے لکھا،

”شری گرو نانک جینتی کے پر مسرت موقع پر مبارک باد۔ شری گرو نانک دیو جی کی تعلیمات ہمیں ہمدردی، مہربانی اور عاجزی کے جذبے کو آگے بڑھانے کی ترغیب دیتی ہیں۔ یہ ہمیں معاشرے کی خدمت کرنے اور اپنے کرہ ارض کو بہتر بنانے کی ترغیب دیتی ہیں“۔

“ਸ੍ਰੀ ਗੁਰੂ ਨਾਨਕ ਦੇਵ ਜੀ ਦੇ ਪ੍ਰਕਾਸ਼ ਪੁਰਬ ਦੀਆਂ ਲੱਖ-ਲੱਖ ਵਧਾਈਆਂ। ਸ੍ਰੀ ਗੁਰੂ ਨਾਨਕ ਦੇਵ ਜੀ ਦੀਆਂ ਸਿੱਖਿਆਵਾਂ ਸਾਨੂੰ ਦਇਆ, ਦਿਆਲਤਾ ਅਤੇ ਨਿਮਰਤਾ ਦੀ ਭਾਵਨਾ ਨੂੰ ਅੱਗੇ ਵਧਾਉਣ ਲਈ ਪ੍ਰੇਰਿਤ ਕਰਨ। ਇਹ ਸਾਨੂੰ ਸਮਾਜ ਦੀ ਸੇਵਾ ਕਰਨ ਅਤੇ ਸਾਡੀ ਧਰਤੀ ਨੂੰ ਬਿਹਤਰ ਬਣਾਉਣ ਲਈ ਵੀ ਪ੍ਰੇਰਿਤ ਕਰਨ।“

 

 

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
New e-comm rules in offing to spotlight ‘Made in India’ goods, aid local firms

Media Coverage

New e-comm rules in offing to spotlight ‘Made in India’ goods, aid local firms
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 نومبر 2025
November 11, 2025

Appreciation by Citizens on Prosperous Pathways: Infrastructure, Innovation, and Inclusive Growth Under PM Modi