وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئے سال- 2026 کے موقع پر سبھی سے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
‘‘سبھی کو ایک شاندار 2026 کی مبارکباد!
دعا ہے کہ آنے والا سال اچھی صحت اور خوشحالی لائے، آپ کی کوششوں میں کامیابی ملے اور آپ جو بھی کام کریں اس میں طمنایت حاصل ہو ۔ معاشرے میں امن اور خوشی کے لیے دعا گو ہوں’’۔
Wishing everyone a wonderful 2026!
— Narendra Modi (@narendramodi) January 1, 2026
May the year ahead bring good health and prosperity, with success in your efforts and fulfilment in all that you do. Praying for peace and happiness in our society.


