وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پراکرم دیوس کے موقع پر ہندوستان کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

آج نیتا جی سبھاش چندر بوس کی جینتی پر وزیر اعظم نے نیتا جی کی زندگی اور شجاعت کو تسلیم کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’پراکرم دیوس کے موقع پر ہندوستان کے عوام کوبہت بہت مبارکباد۔ آج ان کی جینتی پر، ہم نیتا جی سبھاش چندر بوس کی زندگی اور  شجاعت کا اعتراف کرتے ہیں۔ ہمارے ملک کی آزادی کے لیے ان کی غیر متزلزل لگن  سےمسلسل ترغیب فراہم ہوتی رہے گی ۔ ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi’s FTA push: Why India’s MSMEs now have a bigger export opportunity

Media Coverage

PM Modi’s FTA push: Why India’s MSMEs now have a bigger export opportunity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 اگست 2026
August 17, 2026

India Ascendant: Citizens Hail PM Modi's Vision and India’s Multi-Sectoral Growth