وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تقدس مآب دلائی لامہ کو ان کی 89ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے تقدس مآب دلائی لامہ کی گھٹنے کی سرجری سے جلد صحت یابی کی بھی خواہش کی۔ انہوں نے تقدس مآب دلائی لامہ کی اچھی صحت اور لمبی عمر کی دعا کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

"میں نے تقدس مآب  دلائی لامہ کو ان کی 89 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد بھیجی۔ گھٹنے کے آپریشن کے بعد ان کی جلد صحت یابی، اچھی صحت اور لمبی زندگی کے لیے دعا گو ہوں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Media Coverage

"Overwhelmed By The Warmth": PM Modi Receives Grand Welcome In Uzbekistan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi