وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سی آر پی ایف کے اہلکاروں کو سی آر پی ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ ان کی غیر متزلزل عہد بندگی اور ملک کے تئیں ان کی انتھک خدمات حقیقت میں قابل ستائش ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛

’’ @crpfindia  کے تمام اہلکاران کو یوم تاسیس کے موقع پر  میری جانب سے مبارکباد۔ ان کی غیر متزلزل عہد بندگی اور قوم کے تئیں انتھک خدمات حقیقت میں قابل ستائش ہیں۔ انہوں نے شجاعت اور عہدبندگی کے اعلیٰ ترین معیار کی حمایت کی ہے۔ ہمارے ملک کے تحفظ میں ان کا کردار بھی ازحد اہمیت کا حامل ہے‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Substance Abuse Takes Youth Away From Their Dreams’: PM Modi Launches Anti-Drug Campaign

Media Coverage

‘Substance Abuse Takes Youth Away From Their Dreams’: PM Modi Launches Anti-Drug Campaign
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Jharkhand meets Prime Minister
August 03, 2026