وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سائنس کے قومی دن کے موقع پر تمام سائنسدانوں اور اختراع کاروں کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘قومی سائنس ڈے پر، تمام سائنسدانوں اور اختراع کاروں کو میری مبارکباد۔ ہندوستان سائنس کی دنیا میں بے شمار پیش قدمی کر رہا ہے اور تحقیق اور اختراع کے لیے ایک ماحولیاتی نظام کو فروغ دے رہا ہے’’۔
On National Science Day, my greetings to all scientists and innovators. India is making innumerable strides in the world of science and nurturing an eco-system for research and innovation. pic.twitter.com/J37WJC3OiB
— Narendra Modi (@narendramodi) February 28, 2023


