وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قومی یوم رائے دہندگان کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’قومی ووٹرز ڈے پر مبارکباد، ایک ایسا موقع جو ہماری متحرک جمہوریت کا جشن مناتا ہے اور ان  لوگوں کو  جنہوں نے  اب تک رجسٹریشن  نہیں کرایا ہے،ووٹر کے طور پر رجسٹر کرنے کی ترغیب دینے کا دن ہے۔

صبح 11 بجے، میں نو مت داتا سمیلن سے خطاب کروں گا، جس میں ہندوستان بھر سے پہلی بار ووٹروں کو ایک جگہ  اکٹھا کیا جائے گا‘‘۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
One of the world’s first canal-top solar projects placed a 750-meter solar array above an Indian irrigation canal, generating clean power while saving an estimated 9 million liters of water each year

Media Coverage

One of the world’s first canal-top solar projects placed a 750-meter solar array above an Indian irrigation canal, generating clean power while saving an estimated 9 million liters of water each year
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 جولائی 2026
July 17, 2026

Green Trains, Private Rockets & Global Partnerships — PM Modi’s New India is Playing to Win