وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کارتک پورنیما اور دیو دیپاولی کے موقع پر اپنی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’آپ کو کارتک پورنیما اور دیو دیپاولی کی بہت بہت مبارک باد۔ ہندوستان کی قدیم ثقافت، روحانیت اور روایت کی علامتوں کا تہوار۔ دعا ہے کہ متبرک اسنان اور دیپ دان سے منسلک یہ موقع ہر ایک کی زندگی میں نئی توانائی پیدا کرے‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth