وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم اساتذہ کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ہندوستان کے سابق صدر ڈاکٹر رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا، اس دن کو  یوم اساتذہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔

ایکس پر ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

‘‘#TeachersDay پر نیک خواہشات، یہ نوجوان ذہنوں کو سنوارنے والے تمام اساتذہ کے تئیں اظہار تشکر کا ایک موقع ہے۔ ڈاکٹر رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The entrepreneurs building a self-reliant India

Media Coverage

The entrepreneurs building a self-reliant India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 جولائی 2026
July 21, 2026

Self-Reliance Is No Longer a Slogan — It’s Happening Across Engines, UPI, Vaccines & FDI Under the Leadership of PM Modi