وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شرد پورنیما کے پرمسرت موقع پر ملک کے سبھی شہریوں کو دلی مبارکباد پیش کی ۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:
‘‘ملک بھر کے میرے اہلِ خانہ کو شرد پورنیما کی بہت بہت نیک خواہشات۔ یہ پرمسرت موقع آپ سب کے لئے خوشحالی، مسرت اور اچھی صحت لے کر آئے۔ ماں لکشمی اور چندر دیو کی عنایت سے سب کا بھلا ہو، یہی میری دعا ہے۔’’
देशभर के मेरे परिवारजनों को शरद पूर्णिमा की ढेरों शुभकामनाएं। यह पावन अवसर आप सभी के लिए संपन्नता, प्रसन्नता और उत्तम स्वास्थ्य लेकर आए। मां लक्ष्मी और चंद्रदेव की कृपा से सबका कल्याण हो, यही कामना है।
— Narendra Modi (@narendramodi) October 6, 2025


