وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ مدھیہ پردیش ، جو اپنی شاندار تاریخ اور بھرپور ثقافتی ورثے کے لیے جانا جاتا ہے ، آج اپنے لوگوں کی امنگوں کو سب سے آگے رکھ کر ہر شعبے میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے ۔  انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ مدھیہ پردیش کے لوگوں کی قابلیت اور محنت وکست بھارت کے وژن کو پورا کرنے میں گراں قدر کردار ادا کرے گی۔

وزیر اعظم نے کہا ؛

’’ شاندار تاریخ اور ثقافتی ورثے کو برقرار رکھنے والے مدھیہ پردیش کے اپنے سبھی پریوارجنوں کو  ریاست کے یوم تاسیس پر بہت بہت مبارکباد۔ ملک کے دل میں بسی  ہماری یہ ریاست آج ہر میدان میں ترقی کی رفتار تیز کر رہی ہے، اپنے لوگوں کی امنگوں کو آگے بڑھا رہی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ  وکست بھارت کے  عزم کو پورا کرنے میں  یہاں کے باصلاحیت اور محنتی لوگ اہم کردار اداکریں گے ۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation