وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہنومان جینتی کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔ جناب مودی نے دعا کی کہ یہ مقدس موقع ہر ایک کی زندگی میں نئی ​​توانائی اور جوش لائے۔ جناب مودی نے کہا –‘‘میری خواہش ہے کہ پون پتر ہنومان جی اپنی طاقت، حکمت اور علم و دانش   کی وافر نعمتیں سب پر نازل کریں، تاکہ ہمارے ملک کی طاقت میں مزید اضافہ ہو’’۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا

‘‘ ملک کےسبھی لوگوں کو  ہنومان کے جنمواتسوپربے شمار مبارکبادیں۔ یہ  مقدس  موقع ہر کسی کی زندگی میں نئی ​​توانائی اور  چستی لائے ۔ میراماننا ہے کہ پون پُتر ہنومان جی سبھی کو طاقت،   عقل و دانش اور  علم  کا بھرپور آشییرواددے، جس سے ملک خود کفیل بنے  اور ترقی ہو ۔ جے بجرنگ  بلی!’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'We'll provide AI skill training to 1 crore youth': PM Modi's big announcement on Independence Day 2026

Media Coverage

'We'll provide AI skill training to 1 crore youth': PM Modi's big announcement on Independence Day 2026
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 اگست 2026
August 15, 2026

Azadi Ka Amrit Mahotsav Continues: PM Modi’s Independence Day Vision Unites Growth, Youth Power & National Pride