وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  پہلوان دیپک پونیا  کو، برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیل 2022 میں طلائی تمغہ جیتنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ایک  ٹوئیٹ  وزیراعظم نے کہا: 

’’ہمارے  پیارے دیپک پونیا کی شاندارکھیل کارکردگی پرفخر کا احساس ہورہا ہے! وہ بھارت کی شان ہیں اور انھوں نے بھارت کو کئی اعزاز دلائے ہیں۔ ان کے طلائی تمغہ جیتے پر  ہر بھارتی مسرت و انبساط سے سرشار  ہے۔ ان کی آئندہ کی تمام  کاوشوں کے لئے نیک خواہشات۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi