وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  پہلوان دیویا  کو، برمنگھم 2022 دولت مشترکہ کھیلوں میں خواتین کے 68 کلوگرام کے زمرے کے کشتی مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ایک  ٹوئیٹ  وزیراعظم نے کہا: 

’’ بھارت کے پہلوان شاندار ہیں اور دولت مشترکہ کھیلوں میں یہ صاف طور پر نظر آرہا ہے۔ سی ڈبلیو جی میں کانسے کا تمغہ جیٹنے پر پہلوان @ دیویا پر ہمیں فخر ہے۔ان کی یہ کامیابی آئندہ  نسلوں کے لئےقابل ترغیب ہوگی۔ آئندہ کی ان کی  کوششوں کے لئے نیک خواہشات۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation