وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیپال کی عبوری حکومت کی وزیر اعظم کے طور عہدہ سنبھالنے پر محترمہ سوشیلا کرکی کو نیک تمناؤں کا پیغام دیا۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ بھارت نیپال کے عوام کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔

ایکس پر اپنی پوسٹس میں انہوں نے لکھا:

’’میں نیپال کی عبوری حکومت کی وزیر اعظم کے طور عہدہ سنبھالنے پر محترمہ سوشیلا کرکی کو اپنی نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں۔ بھارت نیپال کے عوام کی امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔‘‘

 “नेपाल की अंतरिम सरकार की प्रधानमंत्री के रूप में पद ग्रहण करने पर माननीय सुशीला कार्की जी को हार्दिक शुभकामनाएं। नेपाल के भाई-बहनों की शांति, प्रगति और समृद्धि के लिए भारत पूरी तरह से प्रतिबद्ध है।”

“नेपालको अन्तरिम सरकारको प्रधानमन्त्रीको रूपमा पदभार ग्रहण गर्नुभएकोमा सम्माननीय श्रीमती सुशीला कार्कीज्यूलाई हार्दिक शुभकामना। नेपालका दाजुभाइ तथा दिदीबहिनीहरूको शान्ति, प्रगति र समृद्धिप्रति भारत पूर्ण रूपमा प्रतिबद्ध छ।”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India develops first indigenous expendable turbo jet engine in 350 kg thrust class

Media Coverage

India develops first indigenous expendable turbo jet engine in 350 kg thrust class
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 جولائی 2026
July 27, 2026

Viksit Bharat in Motion: Indigenous Warships, Deepwater Energy, Transparent Exams & Cultural Revival