وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  جموں و کشمیر میں منعقد ہونے والے تیسرے کھیلو انڈیا نیشنل ونٹر گیمز میں حصہ لے رہے  تمام کھلاڑیوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

لیفٹیننٹ  گورنر  ، جموں و کشمیر کے دفتر کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’تیسرے کھیلو انڈیا نیشنل ونٹر گیمز میں شرکت کرنے والے تمام تر کھلاڑیوں کو نیک خواہشات۔ یہ کھیل گلمرگ کے دلکش ماحول میں منعقد ہو رہے ہیں۔ یہ کھیل جموں و کشمیر میں کھیل کود کی ثقافت کو تقویت بہم پہنچائیں گے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Media Coverage

"Overwhelmed By The Warmth": PM Modi Receives Grand Welcome In Uzbekistan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi