وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل 2022 میں ایتھلیٹکس مردوں کے ٹرپل جمپ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر عبداللہ ابوبکر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’خوشی ہے کہ عبداللہ ابو بکر نے برمنگھم میں ہونے والے ٹرپل جمپ ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ یہ تمغہ سخت محنت اور پختہ عزم کا نتیجہ ہے۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے ان کے لیے نیک خواہشات۔ #Cheer4India ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
National Technology Day Special: India’s patent boom is rewiring the auto industry

Media Coverage

National Technology Day Special: India’s patent boom is rewiring the auto industry
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 12 مئی 2026
May 12, 2026

Building a Trusted India: Modi's Leadership in Finance, Manufacturing, and Global Partnerships