وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی صنعتی سیکورٹی فورس کے یوم تاسیس پر سی آئی ایس ایف اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ان کے یوم تاسیس پر، CISFHQrs @کے تمام اہلکاروں کے لیے نیک خواہشات۔سی آئی ایس ایف  کا ہمارے سیکورٹی  نظام  میں ایک اہم کردار ہے۔ وہ اہم مقامات پر چوبیس گھنٹے سیکورٹی فراہم کرتے ہیں جن میں اہم اور کلیدی بنیادی ڈھانچہ  بھی شامل ہے۔ یہ فورس اپنی محنت اور پیشہ ورانہ نقطہ نظر کے لیے مشہور ہے۔ ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Led by iPhones, ‘Made in India’ smartphone exports grow 28% y-o-y in CY25: Counterpoint

Media Coverage

Led by iPhones, ‘Made in India’ smartphone exports grow 28% y-o-y in CY25: Counterpoint
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 24 اپریل 2026
April 24, 2026

Made in India, Built for 2047: PM Modi’s Reforms Turning Rural Hope into National Strength