وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کچھی کے نئے سال اشدھی بیج کے مبارک موقع پر دنیا بھر میں کچھ سے تعلق رکھنے والی عالمی برادری کو نیک خواہشات پیش کی۔

ایکس پر ایک الگ پوسٹ میں انہوں نے لکھا ہےکہ:

‘‘اشدھی بیج کے خاص موقع پر ، خاص طور پر دنیا بھر  میں آباد کچھ سے تعلق رکھنے والی برادری کو مبارکباد دیتا ہوں اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں کہ آنے والا سال سب کے لیے امن ، خوشحالی اور  بہترصحت لائے ’’۔

“અષાઢી  બીજ એટલે કચ્છી નયેં વરેંજે અવસર તેં કચ્છમેં અને દેશ, દુનિયામેં વસધલ કચ્છી ભા, ભેણેં કે ધિલસેં વધાઇયું ડીયાંતો અને સુખ,  શાંતિ, સમૃદ્ધિ અને આરોગ્ય  હમેશાં જળવાઇ રે એડ઼ી શુભેચ્છાઉં ડીયાંતો.”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
New high for India-made car exports

Media Coverage

New high for India-made car exports
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 جولائی 2026
July 11, 2026

Record Exports, Record Investments, Record Pride: India’s Rise Under PM Modi is Multi-Dimensional