وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس بات پر  بے حد فخر اور مسرت کا اظہار کیا ہے کہ ہندوستانی پیرا اولمپک دستے نے کسی بھی پیرالمپکس میں ہمارے ملک کے لیے اب تک کے سب سے زیادہ تمغوں کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ جناب مودی نے کھلاڑیوں کی لگن اور جذبے کی تعریف کی اور ہر کھلاڑی کو ان کی نمایاں کامیابیوں کے لیے مبارکباد دی۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ہندوستان کو فخر اور خوشی ہے!

ہمارے ناقابل یقین پیرا اولمپک دستے نے کسی بھی پیرالمپکس میں ہمارے ملک کے لیے اب تک کے سب سے زیادہ تمغوں کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یہ ہمارے کھلاڑیوں کی لگن، جذبہ اور عزم کو ظاہر کرتا ہے۔ ہر ایک کھلاڑی کو مبارکباد۔

#Cheer4Bharat‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home

Media Coverage

PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مئی 2026
May 29, 2026

Every Sector, Every Citizen: How PM Modi’s Vision is Transforming India Across All Fronts