وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ، ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کے کانسے کا تمغہ جیتنے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛

’’ہاکی کے ساتھ ہندوستان کا بہت خاص رشتہ ہے،لہٰذا اس طرح ، یہ یقینی ہے کہ ہر ہندوستانی کو ہماری خواتین کی ہاکی ٹیم کے ذریعے کانسے کا تمغہ جیتنے پر فخر ہے۔ یہ کہیں سالوں میں پہلی بار ہے جب خواتین کی ٹیم کامن ویلتھ گیمز کےپوڈیم پر ہے۔ ٹیم پر فخر ہے!#چیئر فار انڈیا‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India

Media Coverage

Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،05 اگست 2026
August 05, 2026

Viksit Bharat in Action: Inclusive, Green, and Globally Competitive Under PM Modi