وزیراعظم جناب نریندر مودی نے احمد آباد – مہسانہ کی 64.27 کلو میٹر طویل چھوٹی ریل لائن کو بڑی  ریل لائن میں تبدیل کرنے سے متعلق پروجیکٹ مکمل ہوجانے پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

جناب نریندر مودی نے کہا کہ یہ پروجیکٹ، تجارت اور کنکٹی وٹی کے لیے بہت مفید ثابت ہوگا۔

مذکورہ پروجیکٹ کی بدولت ٹرینوں کی آمد و رفت بہتر ہوگی، احمد آباد اور مہسانہ کے درمیان سفر کے وقت میں کمی آئے گی اور احمد آباد – دلی کے بڑے روٹ پر تجارتی اشیا اور سامان لانے اور لے جانے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔

ریلویز کی وزارت کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں ، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘تجارت اور کنکٹی وٹی کے لیے بہترین’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Vietnam BrahMos deal already signed, Indonesia pact in final stages: Defence Secretary RK Singh

Media Coverage

Vietnam BrahMos deal already signed, Indonesia pact in final stages: Defence Secretary RK Singh
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 مئی 2026
May 30, 2026

Viksit Bharat in Motion: How PM Modi is Building a Self-Reliant Global India”