نئی دہلی:8  نومبر،2021۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری نگر کے یونیسکو کریٹیو سٹیز نیٹ ورک (یو سی سی این) میں اپنی دستکاری اور لوک فن کے خصوصی تذکرے کے ساتھ شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ:

‘‘بیحد خوش ہوں کہ خوبصورت سری نگر کے @یونیسکو کریٹیو سٹیز نیٹ ورک (یو سی سی این) میں اپنی دستکاری اور لوک فن کے خصوصی تذکرے کے ساتھ شامل ہوا ہے۔ یہ سری نگر کے درخشاں ثقافتی اقدار کے لیے ایک موزوں پہچان ہے۔ جموں و کشمیر کے لوگوں کو مبارکباد’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Since 2019, a total of 1,106 left wing extremists have been 'neutralised': MHA

Media Coverage

Since 2019, a total of 1,106 left wing extremists have been 'neutralised': MHA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 دسمبر 2025
December 13, 2025

PM Modi Citizens Celebrate India Rising: PM Modi's Leadership in Attracting Investments and Ensuring Security