وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قومی بھرتی ایجنسی کے قیام پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ’’ قومی بھرتی ایجنسی کروڑوں نوجوانوں کے لئے نعمت ثابت ہوگی۔ مشترکہ اہلیتی امتحان کے ذریعہ اس سے متعدد امتحانات کا خاتمہ ہو جائے گا اور وسائل کے ساتھ ساتھ قیمتی وقت کی بھی بچت ہوگی۔ اس سے شفافیت کو بھی بہت زیادہ فروغ حاصل ہو گا‘‘۔
The #NationalRecruitmentAgency will prove to be a boon for crores of youngsters. Through the Common Eligibility Test, it will eliminate multiple tests and save precious time as well as resources. This will also be a big boost to transparency. https://t.co/FbCLAUrYmX
— Narendra Modi (@narendramodi) August 19, 2020


