وزیراعظم جناب نریندرمودی  نے نوودیہ ودّھالیہ سمیتی (این وی ایس ) کے ایک ٹوئیٹ کو جواب دیاہے ۔ این وی ایس کے اس ٹوئیٹ میں اڈیشہ  کے جے این وی  دھین کنال کی طالبہ ، کماری شیوانگی نے پریکشاپے چرچا کے بارے میں اپنے خیالات ونظریات پیش کئے تھے ۔

این وی ایس کے ٹوئیت کو جواب دیتے ہوئے ، وزیراعظم نے کہا:

‘‘مجھے ، امتحانات سے متعلق  دباؤ پرقابوپانے کے بارے میں # ایگزام واریئرس سے ان کے بہت سے دلچسپ خیالات اورنظریات مل رہے ہیں ۔ مجھے پورے بھارت سے اس قسم کی سرگرم شرکت کو دیکھ کر خوشی ہوئی ہے ۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How NPS transformed in 2025: 80% withdrawals, 100% equity, and everything else that made it a future ready retirement planning tool

Media Coverage

How NPS transformed in 2025: 80% withdrawals, 100% equity, and everything else that made it a future ready retirement planning tool
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 دسمبر 2025
December 20, 2025

Empowering Roots, Elevating Horizons: PM Modi's Leadership in Diplomacy, Economy, and Ecology