وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز کی آج بھارتی اور وزیر اعظم XI کرکٹ ٹیموں کے ساتھ ملاقات پر مسرت کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے آسٹریلیا میں جاری ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شاندار آغاز کے لیے ہندوستانی کرکٹروں کی بھی ستائش کی۔

آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

’’میرے اچھے دوست وزیر اعظم @AlboMP کو ہندوستانی اور وزیر اعظم کی XIکی ٹیموں کے ساتھ دیکھ کر خوشی ہوئی۔ ٹیم انڈیا نے سیریز میں عمدہ آغاز کیا ہے اور 140 کروڑ بھارتی ان نیلی وردی میں ملبوس کھلاڑیوں کی مضبوطی سے حمایت کر رہے ہیں۔ مجھے دل چسپ کھیل  کا انتظار ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home

Media Coverage

PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مئی 2026
May 29, 2026

Every Sector, Every Citizen: How PM Modi’s Vision is Transforming India Across All Fronts